Skip to content
  • cadetcollegekohlu786@gmail.com
  • 0829-660003
Facebook
CCK

Cadet College Kohlu

Cadet College Kohlu Balochistan

کیڈٹ کالج کوہلو

Second To None We Are

govt-balochistan

Govt. of Balochistan

  • Home
  • About
    • About College
    • Messages
      • #2025 (no title)
      • Commandant CCK Message
    • Ex-Principals/Commandants
    • Chain of Command
    • BoG & EC – Composition
    • Executive Committee (Comp)
    • History
    • Vision & Mission
  • Admission
    • Archive news
    • Courses offered
    • Seats
    • Selection Procedure
    • Fee structure
    • Post Admission Requirements
    • Syllabus for Entrance Exam
    • Sample Papers
    • Results
    • Faculty
      • Faculty Profile & Pen Picture
  • Academics
    • Event Calendar: Celebration of 14th August 2024
    • Co/Extra Curricular Activities
    • Discipline / Rules & Regulations
    • Examination Cell
    • Students Discipline Cell
    • Cadets Counselling Cell
  • Administration
  • Facilities
    • Houses
      • Haider
      • Jinnah House
      • Iqbal House
      • Omer
  • Publications
    • News Letters
    • Journals
    • Videos
  • Gallery
  • Downloads
  • Careers/Jobs
  • Latest News
  • Contact
  • Home
  • About
    • About College
    • Messages
      • #2025 (no title)
      • Commandant CCK Message
    • Ex-Principals/Commandants
    • Chain of Command
    • BoG & EC – Composition
    • Executive Committee (Comp)
    • History
    • Vision & Mission
  • Admission
    • Archive news
    • Courses offered
    • Seats
    • Selection Procedure
    • Fee structure
    • Post Admission Requirements
    • Syllabus for Entrance Exam
    • Sample Papers
    • Results
    • Faculty
      • Faculty Profile & Pen Picture
  • Academics
    • Event Calendar: Celebration of 14th August 2024
    • Co/Extra Curricular Activities
    • Discipline / Rules & Regulations
    • Examination Cell
    • Students Discipline Cell
    • Cadets Counselling Cell
  • Administration
  • Facilities
    • Houses
      • Haider
      • Jinnah House
      • Iqbal House
      • Omer
  • Publications
    • News Letters
    • Journals
    • Videos
  • Gallery
  • Downloads
  • Careers/Jobs
  • Latest News
  • Contact

کوہلو( نامہ نگار) جشن آزادی کی مناسبت سے کیڈٹ کالج کوہلو میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا ،تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا پرنسپل کیڈٹ کالج کوہلو لیفٹیننٹ کرنل فاروق نے پرچم کشائی کرکے تقریب کا باقاعدہ آغاز کردیا کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اورخصوصی پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد کیڈٹس کے درمیان تقریری مقابلے اور اسپورٹس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا بہتر کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات اور شیلڈ تقسیم کئے گئے اس موقع پر وائس پرنسپل سیف اللہ کاکڑ،میس آفیسر میر اسلم فاروق مری سمیت اساتذہ کرام ودیگر اسٹاف کے افسران موجود تھے جشن آزادی کی مناسبت سے پرنسپل کیڈٹ کالج کوہلو نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 14 اگست 1947 کو قائد اعظم محمد علی جناح کے ولولہ انگیز قیادت میں دنیا کے نقشے پر پاکستان کی صورت میں ایک آزاد اور خود مختار ملک معرض وجود میں آیا آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے ہم یہ عہد کریں کہ قائد کے اصولوں ایمان اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل پیرا ہو کر ملک کی تعمیر و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اس دن دنیا کے نقشے پر مسلمانوں نے اپنی ایک آزاد مملکت کی بنیاد رکھی یوم آزادی پاکستان کو تاریخ کے سنہری اوراق میں یاد رکھا جائے گا قیام پاکستان کے لئے جو قربانیاں دی گئی وہ ناقابل فراموش ہیں پوری قوم نے متحد ہوکر جشن آزادی پاکستان کو جوش وخروش سے منا کر پوری دنیا کوجذبہ حب الوطنی کا پیغام دیا ہے،14 اگست 1947برصغیر کی تاریخ کا ایک ایسا عظیم دن ہے جو تمام پاکستانیوں کیلئے قابل فخر ہے آج کا دن تدبر قائد و فکر اقبال کا مشترکہ عکاس ہے اس موقع پر ملک کی سلامتی و استحکام اور ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

  1. Home
  2. Press Release
  3. کوہلو( نامہ نگار) جشن آزادی کی مناسبت سے کیڈٹ کالج کوہلو میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا ،تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا پرنسپل کیڈٹ کالج کوہلو لیفٹیننٹ کرنل فاروق نے پرچم کشائی کرکے تقریب کا باقاعدہ آغاز کردیا کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اورخصوصی پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد کیڈٹس کے درمیان تقریری مقابلے اور اسپورٹس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا بہتر کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات اور شیلڈ تقسیم کئے گئے اس موقع پر وائس پرنسپل سیف اللہ کاکڑ،میس آفیسر میر اسلم فاروق مری سمیت اساتذہ کرام ودیگر اسٹاف کے افسران موجود تھے جشن آزادی کی مناسبت سے پرنسپل کیڈٹ کالج کوہلو نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 14 اگست 1947 کو قائد اعظم محمد علی جناح کے ولولہ انگیز قیادت میں دنیا کے نقشے پر پاکستان کی صورت میں ایک آزاد اور خود مختار ملک معرض وجود میں آیا آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے ہم یہ عہد کریں کہ قائد کے اصولوں ایمان اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل پیرا ہو کر ملک کی تعمیر و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اس دن دنیا کے نقشے پر مسلمانوں نے اپنی ایک آزاد مملکت کی بنیاد رکھی یوم آزادی پاکستان کو تاریخ کے سنہری اوراق میں یاد رکھا جائے گا قیام پاکستان کے لئے جو قربانیاں دی گئی وہ ناقابل فراموش ہیں پوری قوم نے متحد ہوکر جشن آزادی پاکستان کو جوش وخروش سے منا کر پوری دنیا کوجذبہ حب الوطنی کا پیغام دیا ہے،14 اگست 1947برصغیر کی تاریخ کا ایک ایسا عظیم دن ہے جو تمام پاکستانیوں کیلئے قابل فخر ہے آج کا دن تدبر قائد و فکر اقبال کا مشترکہ عکاس ہے اس موقع پر ملک کی سلامتی و استحکام اور ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
  • Posted on August 15, 2021
  • By cadet_college_kohlu
  • In Press Release
  • Leave a comment
FacebookTwitterLinkedIn
CTSP has uploaded the Roll Number Slip on their website. Candidates for admission in class 8th, 9th and First year can download their Roll Slip from here. http://web.ctsp.com.pk:85/Candidates/rollNumberSlip?pid=52
Previous
Cadet College kohlu Admissions On Self Finance on Basis for Class 8th & 9th for the Academic Year 2022 For All over Balochistan
Next
Cadet College Kohlu Balochistan

Cadet College Kohlu - Public Educational Institute (Government of Balochistan)

Recommended Posts

Academics
Securing 3rd Position in SSC Examination 2024
Cadet College Kohlu has announced Following Vacancies

No comment yet, add your voice below!


Add a Comment Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cadet College Kohlu, Balohistan

Total Visitor

028774
  • Downloads
  • Publications
  • Careers/Jobs
  • Downloads
  • Publications
  • Careers/Jobs
Facebook-f

Main Highway Sibbi-DG Khan Road, District Kohlu Balochistan

cadetcollegekohlu786@gmail.com